حِزقی ایل 2:6 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور تُو اَے آدم زاد اُن سے ہِراسان نہ ہو اور اُن کی باتوں سے نہ ڈر ۔ ہر چند تُو اُونٹ کٹاروں اور کانٹوں سے گھِرا ہے اور بِچھُّوؤں کے درمِیان رہتا ہے ۔ اُن کی باتوں سے ترسان نہ ہو اور اُن کے چِہروں سے نہ گھبرا اگرچہ وہ باغی خاندان ہیں۔

حِزقی ایل 2

حِزقی ایل 2:4-9