حِزقی ایل 2:4 Urdu Bible Revised Version (URD)

کیونکہ جِن کے پاس مَیں تُجھ کو بھیجتا ہُوں وہ سخت دِل اور بے حیا فرزند ہیں ۔ تُو اُن سے کہنا کہ خُداوند خُدا یُوں فرماتا ہے۔

حِزقی ایل 2

حِزقی ایل 2:1-5