اور اُنہوں نے اُسے زنجِیروں سے جکڑ کر پِنجرےمیں ڈالا اور شاہِ بابل کے پاس لے آئے ۔اُنہوں نے اُسے قلعہ میں بند کِیاتاکہ اُس کی آواز اِسرائیل کے پہاڑوں پر پِھرسُنی نہ جائے۔