اور ایک چھڑی سے جو اُس کی ڈالِیوں سے بنی تھیآگ نِکل کر اُس کا پَھل کھا گئیاور اُس کی کوئی اَیسی مضبُوط ڈالی نہ رہیکہ سلطنت کا عصا ہو ۔یہ نَوحہ ہے اور نَوحہ کے لِئے رہے گا۔