حِزقی ایل 19:12 Urdu Bible Revised Version (URD)

لیکن وہ غضب سے اُکھاڑ کرزمِین پر گِرائی گئیاور پُوربی ہوا نے اُس کا پَھل خُشک کر ڈالااور اُس کی مضبُوط ڈالِیاں توڑی گئِیں اور سُوکھگئِیں اور آگ سے بھسم ہُوئِیں۔

حِزقی ایل 19

حِزقی ایل 19:9-14