میرے آئِین پر چلا اور میرے احکام پر عمل کِیا تاکہ راستی سے مُعاملہ کرے ۔ وہ صادِق ہے ۔ خُداوند خُدا فرماتا ہے وہ یقِیناً زِندہ رہے گا۔