حِزقی ایل 18:25 Urdu Bible Revised Version (URD)

تَو بھی تُم کہتے ہو کہ خُداوند کی روِش راست نہیں۔ اَے بنی اِسرائیل سُنو تو ۔ کیا میری روِش راست نہیں؟ کیا تُمہاری روِش ناراست نہیں؟۔

حِزقی ایل 18

حِزقی ایل 18:15-28