حِزقی ایل 16:51 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور سامر یہ نے تیرے گُناہوں کے آدھے بھی نہیں کِئے ۔ تُو نے اُن کی نِسبت اپنی مکرُوہات کو فراوان کِیا ہے اور تُو نے اپنی اِن مکرُوہات سے اپنی بہنوں کو بے قصُور ٹھہرایا ہے۔

حِزقی ایل 16

حِزقی ایل 16:48-53