دیکھ وہ آگ میں اِیندھن کے لِئے ڈالی جاتی ہے ۔ جب آگ اُس کے دونوں سِروں کو کھا گئی اور درمِیانی حِصّہ کو بھسم کر چُکی تو کیا وہ کِسی کام کی ہے؟۔