اُن سے کہہ دے مَیں تُمہارے لِئے نِشان ہُوں جَیسا مَیں نے کِیا وَیسا ہی اُن سے سلُوک کِیا جائے گا ۔ وہ جلا وطن ہوں گے اور اسِیری میں جائیں گے۔