حِزقی ایل 11:5 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور خُداوند کی رُوح مُجھ پر نازِل ہُوئی اور اُس نے مُجھے کہا کہ خُداوند یُوں فرماتا ہے کہ اَے بنی اِسرائیل تُم نے یُوں کہا ہے ۔ مَیں تُمہارے دِل کے خیالات کو جانتا ہُوں۔

حِزقی ایل 11

حِزقی ایل 11:3-10