اور اُس نے مُجھے فرمایا کہ اَے آدم زاد یہ وہ لوگ ہیں جو اِس شہر میں بدکرداری کی تدبِیر اور بُری مشوَرت کرتے ہیں۔