حِزقی ایل 10:14 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور ہر ایک کے چار چِہرے تھے پہلا چِہرہ کرُّوبی کا ۔ دُوسرا اِنسان کا ۔ تِیسرا شیرِ بَبر کا اور چَوتھا عُقاب کا۔

حِزقی ایل 10

حِزقی ایل 10:6-21