حِزقی ایل 1:28 Urdu Bible Revised Version (URD)

جَیسی اُس کمان کی صُورت ہے جو بارِش کے دِن بادلوں میں دِکھائی دیتی ہے وَیسی ہی آس پاس کی اُس جگمگاہٹ کی نمُود تھی ۔ یہ خُداوند کے جلال کا اِظہار تھا

حِزقی ایل 1

حِزقی ایل 1:24-28