خُداوند خُدا میری توانائی ہے۔ وہ میرے پاؤں ہرنی کے سے بنا دیتا ہےاور مُجھے میری اُونچی جگہوں میں چلاتا ہے۔(مِیر مُغنّی کے لِئے میرے تاردار سازوں کے ساتھ)