اگرچہ انجِیر کا درخت نہ پُھولےاور تاک میں پَھل نہ لگےاور زَیتُو ن کا حاصِل ضائِع ہوجائےاور کھیتوں میں کُچھ پَیداوار نہ ہواور بھیڑخانہ سے بھیڑیں جاتی رہیںاور طویلوں میں مویشی نہ ہوں