کیونکہ یہ رویا ایک مُقرّرہ وقت کے لِئے ہے ۔ یہ جلد وقُوع میں آئے گی اور خطا نہ کرے گی ۔ اگرچہ اِس میں دیرہو تَو بھی اِس کا مُنتظِر رہ کیونکہ یہ یقِیناً وقُوع میں آئے گی ۔ تاخِیر نہ کرے گی۔