حبقُّوق 2:16 Urdu Bible Revised Version (URD)

تُو عِزّت کے عِوض رُسوائی سے بھر گیا ہے ۔ تُو بھی پی کر اپنی نامختُونی ظاہِر کر ۔ خُداوند کے دہنے ہاتھ کا پِیالہ اپنے دَور میں تُجھ تک پُہنچے گا اور رُسوائی تیری شَوکت کو ڈھانپ لے گی۔

حبقُّوق 2

حبقُّوق 2:15-20