ایُّوب 9:33-35 Urdu Bible Revised Version (URD)

33. ہمارے درمیان کوئی ثالِث نہیںجو ہم دونوں پر اپنا ہاتھ رکھّے۔

34. وہ اپنا عصا مُجھ سے ہٹا لےاور اُس کی ڈراونی بات مُجھے ہِراسان نہ کرے ۔

35. تب مَیں کُچھ کہُوں گا اور اُس سے ڈرنے کا نہیںکیونکہ اپنے آپ میں تو مَیں اَیسا نہیں ہُوں

ایُّوب 9