ایُّوب 9:29-31 Urdu Bible Revised Version (URD)

29. مَیں تو مُلزِم ٹھہرُوں گا۔پِھر مَیں عبث زحمت کیوں اُ ٹھاؤُں؟

30. اگر مَیں اپنے کو برف کے پانی سے دھوؤُںاور اپنے ہاتھ کِتنے ہی صاف کرُوں

31. تَو بھی تُو مُجھے کھائی میں غوطہ دے گااور میرے ہی کپڑے مُجھ سے گِھن گھائیں گے ۔

ایُّوب 9