ایُّوب 8:1-3 Urdu Bible Revised Version (URD)

1. تب بِلدد سُوخی کہنے لگا:-

2. تُو کب تک اَیسے ہی بکتارہے گا؟اور تیرے مُنہ کی باتیں کب تک آندھی کی طرح ہوں گی ؟

3. کیا خُدا بے اِنصافی کرتا ہے؟کیا قادرِ مُطلق عدل کا خُون کرتا ہے؟

ایُّوب 8