ایُّوب 7:3-5 Urdu Bible Revised Version (URD)

3. وَیسے ہی مَیں بُطلان کے مہِینوں کا مالِک بنایا گیا ہُوںاور مُصِیبت کی راتیں میرے لِئے ٹھہرائی گئی ہیں۔

4. جب مَیں لیٹتا ہُوں تو کہتا ہُوںکب اُٹُھوں گا؟ پر رات لمبی ہوتی ہےاور دِن نِکلنے تک اِدھر اُدھر کروٹیں بدلتا رہتا ہُوں۔

5. میرا جِسم کِیڑوں اور مِٹّی کے ڈھیلوں سے ڈھکا ہے ۔میری کھال سِمٹتی اور پِھر ناسُور ہو جاتی ہے

ایُّوب 7