تُو کب تک اپنی نِگاہ میری طرف سے نہیں ہٹائے گااور مُجھے اِتنی بھی مُہلت نہ دے گا کہ اپنا تُھوک نِگل لُوں؟