11. اِس لِئے مَیں اپنا مُنہ بند نہیں رکھُّوںگا ۔مَیں اپنی رُوح کی تلخی میں بولتا جاؤُںگا۔مَیں اپنی جان کے عذاب میں شِکوہ کرُوںگا۔
12. کیا مَیں سمُندر ہُوں یامگرمچھجو تُو مُجھ پرپہرا بِٹھاتاہے؟
13. جب مَیں کہتا ہُوں میرا بِستر مُجھے آرام پُہنچائے گا ۔میرا بِچَھونا میرے غم کو ہلکاکرے گا