ایُّوب 6:27-30 Urdu Bible Revised Version (URD)

27. ہاں تُم تو یتِیموں پر قُرعہ ڈالنے والےاور اپنے دوست کو سَوداگری کا مال بنانے والے ہو۔

28. اِس لِئے ذرا میری طرف نِگاہ کروکیونکہ تُمہارے مُنہ پر مَیں ہرگِز جُھوٹ نہ بولُوںگا۔

29. مَیں تُمہاری مِنّت کرتا ہُوں ۔ باز آؤ ۔ بے اِنصافی نہ کرو۔ہاں باز آؤ ۔ مَیں حق پر ہُوں۔

30. کیا میری زُبان پر بے اِنصافی ہے؟کیا فِتنہ انگیزی کی باتوں کے پہچاننے کا مُجھے شعُور نہیں؟

ایُّوب 6