یہ کَون ہے جو نادانی سے مصلحت پر پردہ ڈالتا ہے؟لیکن مَیں نے جو نہ سمجھا وُہی کہایعنی اَیسی باتیں جو میرے لِئے نِہایت عجِیب تِھیں جِنکو مَیں جانتا نہ تھا۔