22. کنول کے درخت اُسے اپنے سایہ کے نِیچے چُھپالیتے ہیں۔نالے کی بیدیں اُسے گھیر لیتی ہیں۔
23. دیکھ! اگر دریا میں باڑھ ہو تو وہ نہیں کانپتا۔خواہ یَرد ن اُ س کے مُنہ تک چڑھ آئے وہ بے خَوف ہے ۔
24. جب وہ چَوکس ہو تو کیا کوئی اُسے پکڑلے گایا پھندا لگا کر اُ س کی ناک کوچھیدے گا؟