ایُّوب 40:1-4 Urdu Bible Revised Version (URD)

1. خُداوند نے ایُّوب سے یہ بھی کہا:-

2. کیا جو فضُول حُجّت کرتا ہے وہ قادرِ مُطلق سےجھگڑا کرے؟جو خُدا سے بحث کرتا ہے وہ اِس کا جواب دے۔

3. تب ایُّوب نے خُداوند کو جواب دِیا :-

4. دیکھ! مَیں ناچِیز ہُوں ۔ مَیں تُجھے کیا جواب دُوں ؟مَیں اپنا ہاتھ اپنے مُنہ پر رکھتا ہُوں۔

ایُّوب 40