ایُّوب 4:20-21 Urdu Bible Revised Version (URD)

20. وہ صُبح سے شام تک ہلاک ہوتے ہیں۔وہ ہمیشہ کے لِئے فنا ہو جاتے ہیں اور کوئی اُن کا خیالبھی نہیں کرتا۔

21. کیا اُن کے ڈیرے کی ڈوری اُن کے اندر ہی اندرتوڑی نہیں جاتی؟وہ مَرتے ہیں اور یہ بھی بغَیر دانائی کے۔

ایُّوب 4