کیا تُو مِنطقتُہ البُرُوج کو اُن کے وقتوں پر نِکال سکتا ہے؟یا بناتُ النّعش کی اُن کی سہیلِیوں کے ساتھ رہبری کرسکتاہے؟