اِس کے بعد رعد کی آواز آتی ہے ۔وہ اپنے جلال کی آواز سے گرجتا ہےاور جب اُ س کی آواز سُنائی دیتی ہے تو وہ اُسے روکتا ہے۔