ہم قادرِ مُطلق کو پا نہیں سکتے۔ وہ قُدرت اورعدل میں شاندار ہےاور اِنصاف کی فراوانی میں ظُلم نہ کرے گا۔