ایُّوب 36:32-33 Urdu Bible Revised Version (URD)

32. وہ بِجلی کو اپنے ہاتھوں میں لے کراُسے حُکم دیتا ہے کہ دُشمن پر گِرے۔

33. اِس کی کڑک اُسی کو خبر دیتی ہے۔چَوپائے بھی طُوفان کی آمد بتاتے ہیں۔

ایُّوب 36