ایُّوب 35:4-9 Urdu Bible Revised Version (URD)

4. مَیں تُجھے اور تیرے ساتھتیرے رفِیقوں کو جواب دُوں گا۔

5. آسمان کی طرف نظر کر اوردیکھاور افلاک پر جو تُجھ سے بُلند ہیں نِگاہ کر۔

6. اگر تُو گُناہ کرتا ہے تو اُس کا کیا بِگاڑتاہے؟اور اگر تیری تقصِیریں بڑھ جائیں تو تُو اُس کا کیا کرتا ہے ؟

7. اگر تُو صادِق ہے تو اُس کو کیا دے دیتا ہے؟یا اُسے تیرے ہاتھ سے کیا مِل جاتا ہے؟

8. تیری شرارت تُجھ جَیسے آدمی کے لِئے ہےاور تیری صداقت آدم زاد کے لِئے۔

9. ظُلم کی کثرت کی وجہ سے وہ چِلاّتے ہیں۔زبردست کے بازُو کے سبب سے وہ مدد کے لِئے دُہائیدیتے ہیں۔

ایُّوب 35