1. اِس کے عِلاوہ الِیہُو نے یہ بھی کہا:-
2. کیا تُو اِسے اپنا حق سمجھتا ہےیا یہ دعویٰ کرتا ہے کہ تیری صداقت خُدا کی صداقت سےزِیادہ ہے۔
3. جو تُو کہتا ہے کہ مُجھے اِس سے کیا نفع مِلے گا؟اور مُجھے اِس میں گُنہگار ہونے کی نِسبت کَونسا زِیادہفائِدہ ہوگا؟
4. مَیں تُجھے اور تیرے ساتھتیرے رفِیقوں کو جواب دُوں گا۔
5. آسمان کی طرف نظر کر اوردیکھاور افلاک پر جو تُجھ سے بُلند ہیں نِگاہ کر۔