22. نہ کوئی اَیسی تارِیکی نہ مَوت کا سایہ ہےجہاں بدکردار چُھپ سکیں۔
23. کیونکہ اُسے ضرُور نہیں کہ آدمی کا زِیادہ خیال کرےتاکہ وہ خُدا کے حضُور عدالت میں جائے۔
24. وہ بِلا تفتِیش زبردستوں کو ٹُکڑے ٹُکڑے کرتااور اُن کی جگہ اَوروں کو برپا کرتا ہے۔
25. اِس لِئے وہ اُن کے کاموں کا خیال رکھتا ہےاور وہ اُنہیں رات کو اُلٹ دیتا ہے اَیسا کہ وہ ہلاک ہوجاتے ہیں۔