اِس لِئے اَے اہلِ خِرد میری سُنو۔یہ ہرگِز ہو نہیں سکتا کہ خُدا شرارت کا کام کرےاور قادرِ مُطلق بدی کرے۔