ایُّوب 34:1-5 Urdu Bible Revised Version (URD)

1. اِس کے عِلاوہ الِیہُو نے یہ بھی کہا:-

2. اَے تُم عقل مند لوگو! میری باتیں سُنواور اَے تُم جو اہلِ معرفت ہو! میری طرف کان لگاؤ

3. کیونکہ کان باتوں کو پرکھتا ہےجَیسے زُبان کھانے کو چکھتی ہے۔

4. جو کُچھ ٹِھیک ہے ہم اپنے لِئے چُن لیں۔جو بھلا ہے ہم آپس میں جان لیں۔

5. کیونکہ ایُّوب نے کہا مَیں صادِق ہُوںاور خُدا نے میری حق تلفی کی ہے۔

ایُّوب 34