وہ خُدا سے دُعا کرتا ہے اور وہ اُس پر مِہربان ہوتاہے۔اَیسا کہ وہ خُوشی سے اُس کا مُنہ دیکھتا ہےاور وہ اِنسان کی صداقت کو بحال کر دیتا ہے۔