اور براکیل بُوزی کا بیٹا الِیہُو کہنے لگا:-مَیں جوان ہُوں اور تُم بُہت عُمر رسِیدہ ہواِس لِئے مَیں رُکا رہا اور اپنی رائے دینے کی جُرأت نہ کی ۔