اِس سبب سے کہ مُجھے عوامُ النّاس کا خَوف تھااور مَیں خاندانوں کی حقارت سے ڈر گیا۔یہاں تک کہ مَیں خاموش ہو گیا اور دروازہ سے باہر نہ نِکلا۔