21. اگر مَیں نے کِسی یتِیم پر ہاتھ اُٹھایا ہوکیونکہ پھاٹک پر مُجھے اپنی کُمک دِکھائی دی
22. تو میرا کندھا میرے شانہ سے اُتر جائےاور میرے بازُو کی ہڈّی ٹُوٹ جائے
23. کیونکہ مُجھے خُدا کی طرف سے آفت کا خَوف تھااور اُس کی بزُرگی کی وجہ سے مَیں کُچھ نہ کر سکا۔
24. اگر مَیں نے سونے پر بھروسا کِیاہواور چوکھے سونے سے کہا میرا اِعتماد تُجھ پر ہے۔