ایُّوب 30:15 Urdu Bible Revised Version (URD)

دہشت مُجھ پر طاری ہو گئی۔وہ ہوا کی طرح میری آبرُو کو اُڑاتی ہے۔میری عافِیت بادل کی طرح جاتی رہی۔

ایُّوب 30

ایُّوب 30:12-23