ایُّوب 30:1-2 Urdu Bible Revised Version (URD)

1. پر اب تو وہ جو مُجھ سے کم عُمر ہیں میرا تمسخر کرتے ہیںجِن کے باپ دادا کو اپنے گلّہ کے کُتّوں کے ساتھ رکھنابھی مُجھے ناگوار تھا۔

2. بلکہ اُن کے ہاتھوں کی قُوّت مُجھے کِس بات کا فائِدہپُہنچائے گی؟وہ اَیسے آدمی ہیں جِن کی جوانی کا زور زائِل ہو گیا۔

ایُّوب 30