ایُّوب 3:25 Urdu Bible Revised Version (URD)

کیونکہ جِس بات سے مَیں ڈرتا ہُوں وُہی مُجھ پرآتی ہےاور جِس بات کا مُجھے خَوف ہوتا ہے وُہی مُجھ پرگُذرتی ہے ۔

ایُّوب 3

ایُّوب 3:19-26