ایُّوب 3:19-21 Urdu Bible Revised Version (URD)

19. چھوٹے اور بڑے دونوں وہِیں ہیںاور نَوکر اپنے آقا سے آزاد ہے۔

20. دُکھیارے کوروشنیاور تلخ جان کو زِندگی کیوں مِلتی ہے؟

21. جو مَوت کی راہ دیکھتے ہیں پر وہ آتی نہیںاور چُھپے خزانوں سے زِیادہ اُس کے جویان ہیں۔

ایُّوب 3