ایُّوب 27:9-12 Urdu Bible Revised Version (URD)

9. کیا خُدا اُس کی فریاد سُنے گاجب مُصِیبت اُس پرآئے؟

10. کیا وہ قادرِ مُطلق میں مسرُور رہے گااور ہر وقت خُدا سے دُعاکرے گا؟

11. مَیں تُمہیں خُدا کے برتاؤ کی تعلِیم دُوں گااور قادرِ مُطلق کی بات نہ چُھپاؤُں گا۔

12. دیکھو! تُم سبھوں نے خُود یہ دیکھا ہےپِھر تُم بِالکُل خُود بِین کَیسے ہوگئے؟

ایُّوب 27