3. کیا اُس کی فَوجوں کی کوئی تعدادہے؟اور کَون ہے جِس پر اُس کی روشنی نہیں پڑتی؟
4. پِھر اِنسان کیونکر خُدا کے حضُور راست ٹھہر سکتا ہے؟یا وہ جو عَورت سے پَیدا ہُؤا ہے کیونکر پاک ہو سکتا ہے؟
5. دیکھ! چاند میں بھی روشنی نہیںاور تارے اُس کی نظر میں پاک نہیں۔
6. پِھر بھلا اِنسان کا جو محض کِیڑا ہےاور آدم زاد کا جو صِرف کِرم ہے کیا ذِکر؟