ایُّوب 25:1-3 Urdu Bible Revised Version (URD)

1. تب بِلدد سُوخی نے جواب دِیا:-

2. اِقتدار اور دبدبہ اُس کے ساتھ ہے۔وہ اپنے بُلند مقاموں میں امن رکھتا ہے۔

3. کیا اُس کی فَوجوں کی کوئی تعدادہے؟اور کَون ہے جِس پر اُس کی روشنی نہیں پڑتی؟

ایُّوب 25