24. وہ سرفراز تو ہوتے ہیں پر تھوڑی ہی دیر میں جاتےرہتے ہیںبلکہ وہ پست کِئے جاتے ہیں اور سب دُوسروں کی طرحراستہ سے اُٹھا لِئے جاتےاور اناج کی بالوں کی طرح کاٹ ڈالے جاتے ہیں۔
25. اور اگر یہ یُوں ہی نہیں ہے تو کَون مُجھے جُھوٹاثابِت کرے گا۔اور میری تقرِیر کو ناچِیزٹھہرائے گا؟